9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چھ ملکوں کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی دستاویزات سونپیں

Urdu News

نئی دہلی، چلی ، بلغاریہ، جمہوریہ کرغستان، نیپال اور مونٹے نیگرو  کے سفراء اور سیشلز کے ہائی کمشنر نے صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووندکو آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنی دستاویزات سونپیں۔ (13 مارچ 2019)

مندرجہ ذیل  ایلچیوں نے اپنی دستاویزات سونپی ہیں:

  1. جناب جوان رولینڈو انگولو مونسالوے، چلی کے سفیر
  2. محترمہ ایلیو نورا دیمترووا، جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر
  3. جناب اسین ایسائیو، جمہوریہ کرغستان کے  سفیر
  4. جناب نیلمبر آچاریہ، نیپال کے سفیر
  5. جناب تھومس سیلبی پلے، جمہوریہ سیشلز کے ہائی کمشنر
  6. جناب زورن جنکووچ، مونٹے نیگرو کے سفیر

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More