نئی دہلی، 2 مارچ،جےاین پی ٹی نے 27 فروری 2017 کو نئی دہلی میں بی آر آئی ای ایف کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ورکشاپ میں شرکت کی جس کا عنوان تھا ڈائرکٹ پورٹ ڈلیوری ایٹ انڈین پورٹس ،جے این پی ٹی نے ورکشاپ کے ٹیکنیکل اجلاس میں شرکت کی جہاں اس کے ڈپٹی چیئرمین جناب نیرج بنسل نے جے این پی ٹی کی سرگرمیوں پر ایک مضمون پیش کیا۔ جناب بنسل نے اس بات کو نمایاں کیا کہ ڈی پی ڈی، حکومت ہند کے ’میک ان انڈیا‘ اور ’ایز ان ڈوئنگ بزنس‘ کے تحت ایک اہم پہل ہے۔
اس ورکشاپ میں جہاز رانی کے جوائنٹ سکریٹری جوائنٹ سکریٹری کسٹمز، چیف کمشنر جواہر کسٹمز وغیرہ نے بھی شرکت کی۔
9 comments