نئی دہلی، یکم جولائی ، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ بھارت اپنے ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے،جنہوں نے غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں، جو کووڈ-19 کے خلاف جوش و جذبے کے ساتھ صف اول میں ہیں۔’’