ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر انہیں بھارت کا سلام وزیر اعظم نریندر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا نئی دلّی، 15 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا ہے کہ ” جناب کلام نے اکیسویں صدی میں مضبوط اور جدید بھارت کا نظریہ اختیار کیا تھا اور اپنی تمام زندگی اسے کامیاب نے کی جدو جہد میں صرف کر دی۔ ان کی مثالی زندگی ہر ہندوستانی کے لئے باعث تحریک و ترغیب ہے۔“
डॉ. एपीजे अब्दुल कलाम जी को उनकी जयंती पर विनम्र श्रद्धांजलि। उन्होंने 21वीं सदी के सक्षम और समर्थ भारत का सपना देखा और इस दिशा में अपना विशिष्ट योगदान दिया। उनका आदर्श जीवन देशवासियों को सदैव प्रेरित करता रहेगा।
India salutes Dr. APJ Abdul Kalam Ji on his Jayanti. pic.twitter.com/PPgPrkqQRG
— Narendra Modi (@narendramodi) October 15, 2019