17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ڈی آئی پی پی میں جی ایس ٹی کا سہولتی مرکز قائم

Urdu News

نئی دہلی،؍جون،کابینہ سکریٹری کی ہدایت کے مطابق محکمے میں جی ایس ٹی کے آغاز میں سہولت پیدا کرنے کی خاطر ایک جی ایس ٹی سہولت سیل قائم کیا گیا ہے۔ اس جی ایس ٹی سہولتی مرکز کے سربراہ اقتصادی مشیر جناب سدھانشو شیکھر داس ہیں۔ مرکزی کے مندرجہ ذیل کام ہوں گے:

1-محکمے کے تعلق سے اہم صنعت اور تجارتی انجمنوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا 2-محکمے کے تعلق سے کسی بھی سیکٹر کو درپیش کسی بھی معاملے کو حل کرنے کیلئے فوری طور پر رابطہ قائم کرنا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More