16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ڈی اے سی نے 2700 کروڑ روپئے کے بقدر دفاعی ساز و سامان کی خریداری کو منظوری دی

Urdu News

نئی دلّی ، رکشا منتری محترمہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں دفاعی ساز و سامان کی خریداری کی کونسل ( ڈی اے سی ) نے آج یہاں 2700 کروڑ روپئے کے بقدر دفاعی ساز و سامان کی خریداری کو منظوری دے دی ہے ۔
یہ منظوری بھارتی بحریہ کے لئے تین کیڈٹ ٹریننگ جہازو ں کے لئے دی گئی ہے جو کہ کیڈٹ افسروں بنیادی سمندری تربیت کے ساتھ ساتھ زیر تربیت خواتین افسران کو تربیت فراہم کرائیں گے ۔ یہ جہاز اسپتالی شپ ڈیوٹیاں ، انسانی بنیادوں پر امداد می فراہمی اور قدرتی آفات کی تباہ کاری سے نمٹنے اور بچاؤ مشن کے علاوہ غیر جنگی انخلاء آپریشن کی صلاحیت کے حامل ہوں گے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More