24.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کابینہ نے زراعت اور ماہی پروری کے شعبوں میں بھارت اور کولمبیا کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کی منظوری دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور کولمبیا کے درمیان زراعت اور ماہی پروری کے شعبوں میں مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت زراعت اور ماہی پروری کے مندرجہ ذیل شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

1-زراعت کے اختراعی عمل اور طریقہ کار۔

2-زراعت میں نئی مشینوں کا استعمال۔

۰-زراعت کی مارکیٹنگ کے لئے کامیاب ماڈل۔

1-بیجوں کی پیداوار کے لئے زرعی کمپنیوں کےساتھ مشترکہ پروجیکٹوں کا فروغ۔

2-باغبانی (سبزیاں، پھل اور پھول)  میں اختراعی عمل شروع کرنے کے لئے اختراعی پیداوری ماڈلوں کی تیاری۔

3-ایس پی ایس ماہرین کے ذریعے معلومات کا تبادلہ اور وفود کے دورے۔

۰-جٹروفہ اور کرایا۔

۰-تلہن اور تیل والے پیڑوں کے لئے تحقیق میں تعاون۔

1-سمندری صنعتی ماہی گیری، ایکواکلچر اور ماہی گیری کے شعبے میں تحقیق وتربیت۔

2-خنزیر پروری اور گوشت کی تجارت۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More