21 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کابینہ نے نیشنل ایکسپورٹ انشورینس اکاؤنٹ ٹرسٹ کیلئے فنڈ کو منظوری دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے نیشنل ایکسپورٹ انشورینس اکاؤنٹ ٹرسٹ (این ای آئی اے) کے لئے 1040کروڑ روپے کے فنڈ میں امداد دینے کی منظوری دی ہے۔

یہ فنڈ سال 18-2017 سے 20-2019 کے دوران استعمال کیا جائے گا۔ 18-2017 کے لئے 440 کروڑ روپے کی رقم پہلے ہی حاصل کی جا چکی ہے، جبکہ 19-2018 اور 20-2019 کے لئے این ای آئی اے کو  300-300 کروڑ روپے دیئے جائیں گے۔

یہ فنڈ ملک سے برآمدات کے ایسے پروجیکٹوں کے لئے این ای آئی اے کو مستحکم کرے گا، جو کلیدی اور قومی اہمیت کی حامل ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More