9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کرگل وجے دوس پر وزیراعظم نے مسلح فوجوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرگل وجے دوس پر مسلح فوجوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘کرگل وجے دوس پر ہم اپنی اُن مسلح فوجوں کی ہمت  اور عزم کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے  1999 میں ہمارے ملک کی ثابت قدمی سے حفاظت کی۔ ان کی شجاعت ، آنے والی پیڑھیوں کے لیے جذبے کا سبب بنتی رہے گی۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More