نئی دہلی، کووڈ۔19،نوول کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی اقدام کے طورپر کل 13مارچ ، سے اگلے حکم نامے تک راشٹرپتی بھون ٹورکے لئے بند رہے گا۔ مزید برآں راشٹرپتی بھون میوزیم کمپلیکس اور چینج آف گارڈ کی تقریب اگلے نوٹس تک عوام کے لئے بندرہیں گے ۔