نئی دہلی، 15؍ستمبر؍ 13؍ستمبر 2017 تک کول انڈیا لمیٹیڈد(سی آئی ایل) کےذریعے بجلی کے شعبے کو سپلائی کئے گئے کوئلے کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
- 13؍ستمبر 2017 تک کول انڈیا لمیٹیڈ کےذریعےکُل 1.505 ایم ٹی کوئلہ سپلائی کیا گیا۔
- بجلی کے شعبے کو 13؍ستمبر 2017 تک سپلائی کئے گئے کُل کوئلے کی مقدار 1.2 ایم ٹی تھی۔
- مختلف صارفین کیلئے سی آئی ایل کے ذریعے 225.9ریلوے ریکس سپلائی کئے گئے، جس میں صرف بجلی کے سیکٹر کو 212.9ریلوے ریکس سپلائی کئےگئے۔
- ستمبر 2016 کے اسی عرصے کے مقابلے بجلی کے سیکٹر کو سپلائی کئے گئے کوئلے کی مقدار اس سال 19 فیصد زیادہ رہی۔
- سی آئی ایل کی کوئلہ کانوں میں پِٹ ہیڈ اسٹاک 33.62 ایم ٹی تھا۔
- اہم اور انتہائی اہم زمرے کے بجلی پلانٹس کی تعداد باالترتیب 4 اور 10 تھی۔