ملک میں حفظان صحت اور پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کو کووڈ-19 سے بچاؤ کے 1.14 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج شام چھ بجے تک ایک عبوری رپورٹ کے مطابق 2,44,071 سیشنز کے دوران کل 1,14,24,094 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ان میں حفظان صحت کے وہ 6425060( 67.30فیصد) کارکنان بھی شامل ہیں جنہیں پہلی مرتبہ ٹیکے لگائے گئے ہیں اور 11,15,542 وہ کارکنان ہیں جنہیں دوسرے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ 38.83,492 پیش پیش رہنے والے کارکنان(40فیصد) کو پہلی مرتبہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کاآغاز 16 جنوری 2021 کوہوا تھا جب کہ پیش پیش رہنے والے کارکنان کو 2 فروری 2021 سے ٹیکے لگائے جانے شروع کئے گئے تھے۔
صحت دیکھ بھال ورکر(HCWs) |
صف اول کے کارکنان(FLWs) |
|
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
64,25,060 |
11,15,542 |
38,83,492 |
کووڈ-19 سے بچاؤ کی ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 38 ویں دن آج شام چھ بجے تک کل 3,07,238 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے تھے۔ ان میں سے 1,59,550 مستفیدین کو پہلی مرتبہ ٹیکے لگائے گئے اور عبوری رپورٹ کے مطابق 1,47,688 صحت کارکنان کو دوسری مرتبہ ٹیکے لگائے گئے، حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
آج شام چھ بجے تک 11,754 سیشنز کاانعقاد کیا گیا
آج تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔
نمبرشمار |
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے |
جن مستفیدین کے ٹیکے لگائے گئے |
||
پہلا ٹیکہ |
دوسرا ٹیکہ |
کل ٹیکے |
||
1 |
انڈمان ونکوبار جزائر |
4,846 |
1,306 |
6,152 |
2 |
آندھرا پردیش |
4,13,678 |
89,645 |
5,03,323 |
3 |
اروناچل پردیش |
19,702 |
4,041 |
23,743 |
4 |
آسام |
1,54,754 |
11,050 |
1,65,804 |
5 |
بہار |
5,22,811 |
39,046 |
5,61,857 |
6 |
چنڈی گڑھ |
12,953 |
795 |
13,748 |
7 |
چھتیس گڑھ |
3,41,251 |
20,699 |
3,61,950 |
8 |
دادر اور نگر حویلی |
4,939 |
244 |
5,183 |
9 |
دمن اور دیو |
1,735 |
213 |
1,948 |
10 |
دہلی |
2,94,081 |
17,329 |
3,11,410 |
11 |
گوا |
15,070 |
1,113 |
16,183 |
12 |
گجرات |
8,22,193 |
60,925 |
8,83,118 |
13 |
ہریانہ |
2,08,308 |
23,987 |
2,32,295 |
14 |
ہماچل پردیش |
95,105 |
12,092 |
1,07,197 |
15 |
جموں وکشمیر |
2,00,695 |
6,731 |
2,07,426 |
16 |
جھارکھنڈ |
2,54,531 |
11,484 |
2,66,015 |
17 |
کرناٹک |
5,41,332 |
1,14,043 |
6,55,375 |
18 |
کیرالہ |
3,99,284 |
38,829 |
4,38,113 |
19 |
لداخ |
5,827 |
600 |
6,427 |
20 |
لکشدیپ |
1,809 |
115 |
1,924 |
21 |
مدھیہ پردیش |
6,40,805 |
3,778 |
6,44,583 |
22 |
مہاراشٹر |
8,78,829 |
47,637 |
9,26,466 |
23 |
منی پور |
40,215 |
1,711 |
41,926 |
24 |
میگھالیہ |
23,877 |
629 |
24,506 |
25 |
میزورم |
14,627 |
2,241 |
16,868 |
26 |
ناگا لینڈ |
21,526 |
3,909 |
25,435 |
27 |
اڈیشہ |
4,38,127 |
94,966 |
5,33,093 |
28 |
پڈوچیری |
9,251 |
853 |
10,104 |
29 |
پنجاب |
1,22,527 |
14,269 |
1,36,796 |
30 |
راجستھان |
7,82,701 |
38,358 |
8,21,059 |
31 |
سکم |
11,865 |
700 |
12,565 |
32 |
تمل ناڈو |
3,39,686 |
31,160 |
3,70,846 |
33 |
تلنگانہ |
2,80,973 |
87,159 |
3,68,132 |
34 |
تریپورہ |
82,369 |
11,587 |
93,956 |
35 |
اترپردیش |
10,66,290 |
85,752 |
11,52,042 |
36 |
اترا کھنڈ |
1,31,384 |
7,166 |
1,38,550 |
37 |
مغربی بنگال |
6,39,252 |
49,912 |
6,89,164 |
38 |
متفرقات |
3,09,794 |
31,778 |
3,41,572 |
میزان |
1,01,49,002 |
9,67,852 |
1,11,16,854 |
چا ر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 75فیصد سے زیادہ اندراج شدہ حفظان صحت کے کارکنان اور پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کے پہلے ٹیکے لگائے گئے۔
یہ ریاستیں ہیں۔ لکشدیپ، گجرات، مدھیہ پردیش، راجستھان،
آٹھ ریاستوں میں 75 فیصد سے زیادہ اندراج شدہ حفظان صحت کارکنان کے پہلے ٹیکے لگائے گئے ۔ یہ ریاستیں ہیں۔ بہار، تریپورہ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ، جھار کھنڈ، اترپردیش اور ہماچل پردیش
دوسری جانب چار یاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 50 فیصد سے کم اندراج شدہ حفظان صحت کارکنان کے پہلے ٹیکے لگائے گئے۔ یہ ہیں۔ ناگا لینڈ، پنجاب، چنڈی گڑھ، اور پدوچیری۔
دس ریاستوں میں 50 فیصد سے کم پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کے کووڈ-19 سے بچاؤ کے پہلے ٹیکے لگائے گئے۔ یہ ہیں۔ دادر اور نگر حویلی، تریپورہ، اڈیشہ، ہماچل پردیش، اترا کھنڈ، چھتیس گڑھ، اترپردیش، جھار کھنڈ، جموں وکشمیر اور ہریانہ۔
جن پانچ ریاستوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں، وہ ہیں۔ اترپردیش، کرناٹک، مغربی بنگال، مہاراشٹر اور بہار۔
ابھی تک کل 46 افراد کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ یہ کل ٹیکہ کاری کے محض 0.0004 فیصد پر مشتمل ہے ۔ جن میں 46 افراد کو ابھی تک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں سے 26 افراد کو علاج کے بعد چھٹی دیدی گئی ہے جبکہ 19 افراد کی موت ہوئی ہے اور ایک کاعلاج چل رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اسپتال میں داخل کرا ئے جانے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔
ابھی تک کل 41 اموات درج کی گئی ہیں۔ یہ کووڈ-19 سے بچاؤ کی کل ٹیکہ کاری مہم کامحض 0.0004 فیصدہے۔ مرنے والے 41 افراد میں سے 19 افراد کی اسپتال میں موت ہوئی جب کہ 22 افراد کی موت اسپتال سے باہر ہوئی ہے۔
ابھی تک شدیداے ایف ایف آئی موت کے کسی بھی معاملے کااس ٹیکہ کاری سے کسی بھی قسم کے تعلق کاپتہ نہیں چلا ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں دو نئی اموات درج ہوئی ہیں۔ کیرالہ، کنور کی رہنے والی ایک 24 سالہ خاتون کی ٹیکہ لگنے کے17 روز بعد کھوپڑی کے اندر بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔ اس کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا ہے رپورٹ کاانتظار ہے ۔
کیرالہ میں وے ناڈ کی رہنے والی ایک 49 سالہ خاتون ٹیکہ لگنے کے دو روز بعد فوت ہوگئی۔ اس کا بھی پوسٹ مارٹم کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کاانتظار ہے۔