17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 196واں دن بھارت نے 46 کروڑ لوگوں کو کووڈ-19 کاٹیکہ لگاکر ایک تاریخی سنگ میل کو عبور کرلیا ہے

Urdu News

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 46 کروڑ  سے زیادہ (46,06,56,534) افراد کو  کووڈ-19 کا ٹیکہ لگاکر ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً 44.38 لاکھ (44,38,901) ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001G1AE.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 20,96,446 مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے 3,41,500 مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر  18 سے 44 سال کی عمر کے 15,17,27,430 افراد نےپہلی خوراک اور 80,31,011 افراد نے دوسری خوراک حاصل کرلی ہے۔ پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش، آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

93312

292

2

آندھراپردیش

3472935

187518

3

اروناچل پردیش

360779

829

4

آسام

4392350

166612

5

بہار

9842406

350992

6

چنڈی گڑھ

316689

4481

7

چھتیس گڑھ

3751901

136105

8

دادر و نگر حویلی

244831

242

9

دمن و دیو

167460

938

10

دہلی

3637556

308666

11

گوا

512321

14567

12

گجرات

11008896

533486

13

ہریانہ

4483986

316959

14

ہماچل پردیش

1555992

5176

15

جموں و کشمیر

1510670

62546

16

جھارکھنڈ

3638453

164397

17

کرناٹک

10014695

465516

18

کیرالہ

3669752

304465

19

لداخ

88691

63

20

لکشدیپ

25050

177

21

مدھیہ پردیش

14513831

676079

22

مہاراشٹر

11427013

603389

23

منی پور

547407

2787

24

میگھالیہ

457085

961

25

میزورم

356363

1532

26

ناگالینڈ

353257

942

27

اڈیشہ

4931428

394170

28

پڈوچیری

261490

2569

29

پنجاب

2513482

110971

30

راجستھان

10453541

767862

31

سکم

303253

444

32

تمل ناڈو

8858766

516645

33

تلنگانہ

5203349

560633

34

تری پورہ

1141559

22152

35

اترپردیش

18748317

771122

36

اتراکھنڈ

2012267

50366

37

مغربی بنگال

6856297

524360

مجموعی تعداد

151727430

8031011

ویکسین کی 46,06,56,534 خوراکوں کو ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10301938

17931495

151727430

104303751

74867229

359131843

دوسری خوراک

7819129

11243047

8031011

38348541

36082963

101524691

ٹیکہ کاری مہم کے 196 ویں دن (30 جولائی 2021) کو مجموعی طور پر 44,38,901 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 28,53,700 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور  15,85,201 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

بتاریخ: 30 جولائی 2021 (196واں دن)

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

3011

7900

2096446

517517

228826

2853700

دوسری خوراک

23042

83829

341500

731500

405330

1585201

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More