15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے حکمت عملی:وجے گوئل

खेल को बढ़ावा देने के लिए खिलाड़ी-केंद्रित, कोच नेतृत्व और व्यवस्था-प्रेरित दृष्टिकोण पर ध्यान केन्द्रित : श्री विजय गोयल
Urdu News

نئی دہلی،یکم؍جون ، نوجوانوں کے اموراورکھیلوں کے وزیر مملکت(آزادانہ چارج) جناب وجے گوئل نے بتایا ہے کہ پچھلے تین برسوں کےدوران مرکز میں این ڈی اے حکومت نے کھیلوں کو بڑھاوااورترقی دینے کیلئے یہ حکمت عملی اختیار کی ہے کہ کھلاڑیوں پر مرکوز کوچ کی قیادت اور سسٹم پر چلنے والی ہے۔ آج یہاں میڈیاوالوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیلوں کا محکمہ بنیادی ڈھانچہ کی تیاری اور صلاحیت کو فروغ دینے میں ایک سرگرم رول ادا کر رہا ہے تا کہ کھیلوں کی بنیاد وسیع کی جائےاور مختلف بین الاقوامی قومی مقابلوں میں اچھی سے اچھی کارکردگی حاصل کی جائے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More