نئی دلّی، ریاست کیرالا میں عام انتخابات 2019 کے تحت 23 اپریل 2019 کو پولنگ ہوگی۔ ریاست کے تمام 20 پارلیمانی حلقوں میں واحد مرحلے میں پولنگ منعقد کی جائے گی۔ ریاست میں کل رائے دہندگان کی تعداد 25408711 ہے، جس میں 12297403 تعداد مرد ووٹروں کی، 13111189 خواتین ووٹر جبکہ 119 تیسرے زمرے کے رائے دہندگان ہیں۔ ریاست میں 24970 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
سال |
مرد |
خواتین |
تیسری جنس |
کل |
11442925 |
12349345 |
0 |
23792270 |
|
12297403 |
13111189 |
119 |
25408711 |
ریاست میں کل امیدواروں کی تعداد (جن میں سے 23 خواتین ہیں) 227 ہے۔
کیرالا میں آنے والے انتخابات کے لئے میدان میں اترنے والے امیدواروں کی سیاسی پارٹیوں کے مطابق تقسیم
پارلیمانی حلقوں کی تعداد |
20(واحد مرحلہ) |
کل: 20 |
چناوی میدان میں اتری سیاسی پارٹیوں کی تفصیلات |
جماعت |
چناوی میدان میں اترے امیدواروں کی تعداد |
بی جے پی |
15 |
|
آئی این سی |
16 |
|
سی پی آئی (ایم) |
16 |
|
سی پی آئی |
4 |
|
بی ڈی جے ایس |
4 |
|
کے سی (ایم) |
1 |
|
آئی یو ایم ایل |
2 |
|
آر ایس پی |
1 |
|
دیگر |
57 |
|
آزاد |
111 |
|
امیدواروں کی تعداد |
کل: 227 |
خواتین امیدوار: 23 |
سال 2014 میں عام انتخابات میں جن سیاسی جماعتوں نے الیکشن میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی اور ریاست کیرالا میں ان کے ووٹوں کی حصے داری درج ذیل دی گئی ہے:
پارلیمانی حلقوں کی تعداد |
ایس ٹی: 0 ایس سی: 2 کل: 20 |
||
سیاسی پارٹی کی تفصیلات |
اہم سیاسی جماعتیں |
جو نشستیں 2014 میں جیتی گئیں |
2014میں ڈالے گئے ووٹوں کی فیصد |
انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) |
8 |
31% |
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سی پی آئی (ایم) |
5 |
22% |
|
انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) |
2 |
5% |
|
بھارتی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) |
1 |
8% |
|
کیرالہ کانگریس (ایم) |
1 |
2% |
|
ریوولیوشنری سوشلسٹ پارٹی (آر ایس پی) |
1 |
2% |
|
آزاد |
2 (آزاد امیدوار بائیں بازو پارٹیوں کی حمایت کے ساتھ) |
12فیصد (کل 123 آزاد امیدوار) |
|
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) |
0 |
10 فیصد |
|
ایس جے ڈی |
0 |
2 فیصد |
|
جے ڈی (ایس) |
0 |
2 فیصد |
|
ایس ڈی پی آئی |
0 |
2 فیصد |
|
اے اے پی |
0 |
1 فیصد |
عام انتخابات 2014میں ایس سی حلقوں میں جیتی گئیں سیٹیں
نمبر شمار |
حلقہ |
زمرہ |
فاتح |
سماجی زمرہ |
پارٹی |
1 |
الاتھور |
ایس سی |
پی کے بیجو |
ایس سی |
سی پی آئی (ایم) |
2 |
میوے لکرا |
ایس سی |
کوڈی کنّل سریش |
ایس سی |
آئی این سی |
دلچسپ مگر اہم: کیرالا
ای وی ایم مشینوں کا پہلی مرتبہ استعمال کیرالا میں 1982-83 میں ضمنی انتخابات کے دوران، 19 مئی 1982 کو کیرالا کے 70۔پرور اے سی میں کیا گیا تھا۔ |