9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کیرل میں راحت اور بچاؤ کے کاموں پر ،شہری ہوابازی کی وزارت سے موصولہ تفصیلات

Uncategorized

نئیدہلی، کیرل میں راحت اوربچاؤ کے کاموں کے بارے میں شہری ہوابازی کی وزارت سے موصول ہونے والی تفصیل حسب ذیل ہے:

  • الائنس  ائیر نے  کوچین میں  آئی این ایس گرڑ  سے  آمدورفت کی پروازیں شروع کیں ۔ اے ٹی آر -72  کا طیارے سے کی جارہی ہیں ۔  اس کے ساتھ ہی انڈیگو بھی 21 اگست 2018 سے کوچین میں گرڑ سے آمدورفت  کی پروازیں شروع کرے گا۔
  • آئی این ایس گرڑ ،کوچین سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کے ذریعہ منظور شدہ  آمدورفت کی پروازوں کی تفصیلات:

میسز الائنس ائیر   :

          بنگلورو-کوچین – بنگلورو (دو پروازیں  )

          چنئی –ٹریچی – کوچین –چنئی (ایک پرواز )

          حیدرآباد –  بنگلورو –کوچین – حیدرآباد( ایک پرواز )

انڈیگو :

          بنگلورو –کوچین – بنگلورو (ایک پرواز )

          بنگلورو –کوچین –  چنئی و وی وی (ایک پرواز )

  • 20 اگست 2018  کے فضائی کرائے  کے جائزے سے پتہ چلاہے کہ  کیرل اور اس کے قریب کے ہوائی اڈوں سے  مختلف  گھریلو  اور نان اسٹاپ پروازوں  کا کرایہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کی مقررکردہ حدود میں ہے ۔
  • فضاسے  راحت کا سامان  گرانے  کے کام کے لئے کیرل سرکار کی گزارش پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سوال ایوی ایشن نے  میسرزپون ہنس ہیلی کاپٹر لمٹیڈ ، مسیرز  گھوڈا وت  اورمیسرز  دیون گیری نامی تین کمپنیوں کو سیلاب میں  پھنسے لوگوں کے لئے فضا سے راحت کا سامان گرانے کی منظوری دے دی ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More