Urdu News by admin0 Share نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے عوام کو گجرتی نئے سال کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ‘‘سبھی گجراتیوں کو نئے سال کی مبارکباد۔ آئندہ سال آپ سبھی کی امنگوں کو پورا کرے۔ ہر ایک شخص صحت مند اور خوش رہے۔’’