9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گورو پورنیما کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام الناس کو  گورو پورنیما کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گورو پورنیما کے مقدس موقع پر اہل وطن کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میں ہر کس وناکس کو  گورو پورنیما کی بدھائی  دیتا ہوں، ہمارا سماج ایک ایسا سماج ہے جہاں اساتذہ کو  ازحد احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ہم اپنے اساتذہ  یا گوروؤں کا  شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمیں عرفان ذات  یا  اپنے اندر سے بہترین چیزوں کو باہر لانے کا حوصلہ دیتے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More