15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گھریلو ایل پی جی صارفین کو سبسڈی کی منتقلی

Urdu News

نئی دہلی، ایل پی جی سبسڈی اسکیم کے لئے منافع کے براہ راست منتقلی( ڈی بی ٹی) کے تبدیلی سے متعلق اخبارات کی چند رپورٹوں کی توجہ طلب کی گئی ہے۔ جن میں یہ کہاگیا کہ حکومت پہلی اسکیم کے تحت ایل پی جی صارفین کے کھاتہ میں منعد سبسڈی کی براہ راست منتقلی کی موجودہ اسکیم کی جگہ پر صارفین کو سبسڈائزڈریفل سلنڈر سپلائی کرنے کے قبل نظام کو اپنا سکتی  ہے۔

یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ اخبارات کی رپورٹیں حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔وزارت کے سامنے ڈی بی ٹی میکنزم کو تبدیل کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More