16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہماچل پردیش کے دردناک حادثے پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس

Urdu News

 نئی دہلی، جولائی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں دردناک بس حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ ہماچل پردیش میں ہونے والے دردناک بس حادثے میں جن لوگوں کے احباب و اقارب کی جان گئی ہے میں ان کے غم میں شریک ہوں اور زخمیوں کے جلد صحتیاب ہونے کیلئے دعا گو ہوں‘‘۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More