نئی دہلی؛ یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے مئی، 2017 میں منعقد ہ ہندوستانی اقتصادی سروس / ہندوستانی اعدادوشمار سروس امتحان، 2017 کا تحریری اور اس کے بعد ستمبر، 2017 میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے لئے – لیے گئے انٹرویو کے نتائج کی بنیاد پر مندرجہ ذیل فہرستیں، میرٹ کے پیش نظر ، ان امیدواروں کی ہےجس کی ہندوستانی اقتصادی سروس اور ہندوستانی اعداد و شمار کی سروس میں عہدوں پر تعیناتی کے لئے سفارش کی جاتی ہیں۔
- ہندوستانی اقتصادی سروس / ہندوستانی اعدادوشمار سروس میں تقرری کیلئے امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:
سروس | جنرل | او بی سی | ایس سی | ایس ٹی | کل |
ہندوستانی اقتصادی سروس | 10 | 05 | – | – | 15 |
ہندوستانی اعداد و شمار سروس | 17 | 07 (01 پی ایچ 2 سمیت) | 01 | 01 | 29
(01 پی ایچ -2 سمیت) |
- تقرریاں، بنیادی طور پر، موجودہ قوانین اور دستیاب خالی جگہوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔
- حکومت کی جانب سے دی جانے والی اطلاع کے مطابق جن خالی اسامیوں کو پر کی جائیں گی وہ حسب ذیل ہیں:
سروس | جنرل | او بی سی | ایس سی | ایس ٹی | کل |
ہندوستانی اقتصادی سروس | 10 | 05 | – | – | 15 |
ہندوستانی اعداد و شمار سروس | 20 | 05 | – | 04 | 29
(01 پی ایچ -2 سمیت) |
- مندرجہ ذیل سیریل نمبروں کے ساتھ سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری لازمی ہے:
ہندوستانی اقتصادی سروس (کل 03)
0000181 0006564 0007070
ہندوستانی اعداد و شمار کی سروس (10)
0000003 0000005 0000524 0002900 0004266
0006574 0008002 0012331 0013304 0015363
- ‘سہولت کاؤنٹر’ یونین پبلک سروس کمیشن کے احاطے میں امتحان ہال کے قریب واقع ہے۔ کسی بھی کام کے دن امیدواروں کو ان کے امتحان / تقرری سے متعلق کسی قسم کی معلومات / وضاحت 10.00 بجے سے 5.00 بجے تک ٹیلی فون نمبر 011-23385271 / 23381125 پر حاصل ہوسکتی ہے۔ امتحان کے نتائج یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی www.upsc.gov.in پر دستیاب ہوں گے۔
- نتائج کے اعلان سے پندرہ دن کے اندر ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر امیدواروں کے نتائج دستیاب ہوں گے۔