23.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستانی بین الاقوامی فلم فیسٹول (آئی ایف ایف آئی)نامور فلم ساز ستیہ جیت رےکی فلموں کاجشن منائے گا

Urdu News

نئی دہلی:51ویں ہندوستانی بین الاقوامی فلم فیسٹول (آئی ایف ایف آئی) میں نامور فلم ساز ستیہ جیت رے کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ سال 2019 میں آئی ایف ایف آئی کے گولڈن جوبلی ایڈیشن کے دوران اطلاعات ونشریات کی وزارت کے سکریٹری جناب امت کھرے کے ذریعے ستیہ جیت رے کی صدی تقریبات کے حصے کے طور پر اس کا اعلان کیا گیا تھا۔

آئی ایف ایف آئی خراج  عقیدت کے طور پر درج ذیل فلموں کی نمائش کریگا۔

  1. چارولتا (1964)
  2. گھرے بائیرے (1984)
  3. پاتھیر پانچالی (1955)
  4. شطرنج کے کھلاڑی (1977)
  5. سونار کیلا (1974)

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More