26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستان میں مجموعی طورپر 11.44کروڑسے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Urdu News

ملک میں اب تک کووڈ 19سے بچاؤ کے لئے جو خوراکیں دی گئی ہیں ان کی تعداد مجموعی طورپر 11کروڑ44لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے ۔  4روزہ ٹیکہ اتسو 11اپریل 2021سے 14اپریل ، 2021تک منایاگیاتھا اس کا مقصد سرکاری اورپرائیویٹ سیکٹروں کا احاطہ کرتے ہوئے ملک بھرمیں ٹیکہ کاری کی مہم کو مستحکم کرناتھا۔ ٹیکہ اتسوکے دوران کووڈ سے بچاؤکی جوخوراکیں ملک بھرمیں اہل آبادی گروپوں کو لوگوں کو  دی گئیں ان کی تعداد  میں  12898314کا اضافہ دیکھاگیا۔

آج صبح 7بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طورپر 1698138سیشنز کے ذریعہ 114493238ریکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ ان میں 9064527ایچ سی ڈبلیو ہیں ، جنھوں نے پہلی خوراک لی ہے اور5604197ایچ سی ڈبلیو ہیں جنھوں نے دوسری خوراک لی ہے ،10213563ایف ایل ڈبلیو ہیں جنھوں نے پہلی خوراک لی ہے ، 5064862ایف ایل ڈبلیو ز ہیں جنھوں نے دوسری خوراک لی ہے ، 43471031  پہلی خوراک لینے والے مستفدین اور 27470192 دوسری خوراک لینے والے مستفدین 60سال سے زیادہ عمرکے ہیں ۔ اورپہلی خوراک لینے والے 37430078اور دوسری خوراک لینے والے 897961مستفدین 45سے 60 سال کی عمرکے ہیں ۔

.

ایچ سی ڈبلیو ز

ایف ایل ڈبلیوز

45سے 60 برس کی عمرکے لوگ

60 سال سے زائد عمرکے لوگ

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

90,64,527

56,04,197

1,02,13,563

50,64,862

3,74,30,078

8,97,961

4,34,71,031

27,47,019

11,44,93,238

ان 8 ریاستوں میں لگائے گئے ٹیکوں کے الگ الگ اعدادوشمارمندرجہ ذیل گراف میں دیئے گئے ہیں .

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001GN9S.jpg

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 33لاکھ سے  زیادہ ویکسین ٹیکے لگائے گئے ۔

tes.

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002P7GO.jpg

ٹیکہ کاری مہم کے 89ویں دن (14اپریل ، 2021تک ) ت3313848ٹیکہ لگائے گئے جن میں سے 2877473مستفدین کو 44864سیشنز میں پہلی خوراک دی گئی اور 436375مستفدین کو دوسری خوراک دی گئی ۔

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

45سے 60 سال کی عمرکے لوگ

60سال سے اوپرکے لوگ

حاصل شدہ کل میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

15,841

23,125

77,321

54,089

17,79,634

79,626

10,04,677

2,79,535

28,77,473

4,36,375

ہندوستان میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ کاسلسلہ جاری ہے گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 200739نئے کیس درج کئے گئے ۔

مہاراشٹر،اترپردیش ، دہلی ، چھتیس گڑھ ، کرناٹک ، مدھیہ پردیش ، کیرالہ ، تمل ناڈو ، گجرات اور راجستھان سمیت 10ریاستوں میں  کووڈ کے یومیہ نئے معاملوں میں زیادہ اضافے کو دکھایاگیاہے ۔ ان 10ریاستوں میں نئے معاملوں کا فیصد 80.76ہے ۔

مہاراشٹرنے سب سے زیادہ 58952نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے ۔اس کے بعد اترپردیش نے 20439جبکہ دہلی نے 17282نئے معاملوں کی اطلاع دی ہے ۔

2 new cases.

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003F3BI.jpg

16ریاستوں میں نئے معاملوں کی تعداد درج ذیل ہے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0041S1X.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0055TW8.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006KUDC.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007DNRE.jpg

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی کل  تعداد 1471877تک پہنچ گئی ہے ۔یہ ملک کے کل متاثرہ کیسوں کا 10.46فیصد ہے ۔ پچھلے 24گھنٹے میں ملک میں  کل زیرعلاج مریضوں میں سے 106173کیسوں   میں  اثرات پائے گئے ۔

مجموعی طورپر ہندوستان میں کل زیرعلاج معاملوں میں سے 67.16فیصدکیسوں کا تعلق  5ریاستوں مہاراشٹر، چھتیس گڑھ ، اترپردیش ، کرناٹک ، اورکیرالہ سے ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008O51I.jpg

ہندوستان میں مجموعی طورپر اب تک 12429564مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور صحت یابی کی قومی شرح 88.31فیصد ہے ۔ جب کہ گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 93528مریض شفایاب ہوئے ۔ گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 1038اموات ہوئیں ۔ نئی اموات میں 82.27فیصد کا تعلق 10ریاستوں سے ہے ۔ مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ 278اموات ہوئیں اس کے بعد چھتیس گڑھ میں یومیہ 120اموات ہوئیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009XBH7.jpg

پچھلے 24گھنٹے کے دوران 9ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں نے کووڈ 19سے کسی اموات کی اطلاع نہیں دی ہے ، ان ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں دمن اینڈ دیو اوردادرہ  ونگرحویلی ، تریپورہ ، میگھالیہ ، سکم ، ناگالینڈ ، میزورم ، منی پور، لکشدیپ اور اروناچل پردیش شامل ہیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More