17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 91کروڑ کے نشانے کے پار

Urdu News

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72,51,419   افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 91  کروڑ (91,54,65,826)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے  88,75,020 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,74,089

دوسری خوراک

89,46,803

صف اول کے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,55,901

دوسری خوراک

1,51,44,069

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

37,03,90,293

دوسری خوراک

9,06,64,628

45  سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,19,93,955

دوسری خوراک

7,93,41,865

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,26,93,150

دوسری خوراک

5,75,61,073

میزان

91,54,65,826

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 29,639  مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,31,50,886   تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت  97.93 فیصد ہے،جو مارچ  2020  کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ  شرح ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UNCH.jpg

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات  درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار  100 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   18,346 نئے معاملات درج کئے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00310UY.jpg

اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 2,52,902 ہےجو کہ ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا  0.78 فیصد ہے۔201دن  کے بعدسے مریضوں کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004WQGR.jpg

ملک بھر میں نمونوں کی جانچ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  11,41,642  ٹیسٹ کئے گئے۔ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 57.53  کروڑ سے زیادہ (57,53,94,042 )  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح  1.66 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ 102دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت  1.61 فیصد  ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار36 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار  119  دن سے 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0056SBI.jpg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More