17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستان میں یومیہ اوسطاً بڑٰ ی تعداد میں خوراک دئیے جانے کا سلسلہ جاری

Urdu News

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج10کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

آج صبح سات بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق1517963 سیشنز کے ذریعے101595147 کروڑ ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے۔ ان میں سے9004063 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کوپہلی خوراک، 5508289ایچ سی ڈبلیوز کو دوسری خوراک جبکہ9953615صف اوّل کے اہلکاروں(یف ایل ڈبلیوز) کوپہلی خوراک اور4759209ایف ایل ڈبلیوزکو دوسری خوراک دی جاچکی ہےاور 60 سال سے زیادہ عمر والے 39651630 مستفدین پہلی خوراک اور 1800206 مستفدین  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سے 60 سال کی عمر والے 30276653 مستفدین کو پہلی خوراک جبکہ641482 مستفدین کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

90,04,063

55,08,289

99,53,615

47,59,209

3,02,76,653

6,41,482

3,96,51,630

18,00,206

10,15,95,147

ملک میں اب تک دی گئی  مجموعی خوراک میں سے 60.27 فیصد خوراک آٹھ ریاستوں میں دی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0017WEX.jpg

35 لاکھ سے زیادہ  ویکسین کی خوراک گذشتہ 24 گھنٹوں میں دی گئی ہے۔

جاری ٹیکہ کاری مہم کے 85ویں دن (10 اپریل2021) تک 3519987 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ملک بھر میں 42553سسیشنز  کے دوران3122109 مستفدین  کو پہلی خوراک دی گئی اور397878مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔

مورخہ 10اپریل 2021

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

15,690

28,468

86,285

1,00,174

20,21,609

59,418

9,98,525

2,09,818

31,22,109

3,97,878

عالمی سطح پر یومیہ خوراک دئیے جانےکی تعداد کے معاملے میں، ہندوستان یومیہ اوسطاً 3834574 ویکسین کی خوراک دئیے جانے کے ساتھ سرفہرست بنا ہواہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00262OR.jpg

درج ذیل گراف میں  ہندوستان اور بیرون ملک اوسطاً روزانہ  دی جانے والی   ویکسین کی خوراک کا موازنہ کیا گیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003QSTJ.jpg

ہندوستان میں روزانہ نئے معاملوں میں اضافہ درج ہورہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 152879 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

 مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش، دہلی، کرناٹک، کیرالہ، تمل ناڈو، گجرات، مدھیہ پردیش اور راجستھان سمیت 10 ریاستوں میں  کووڈ-19 کے معاملوں میں اضافہ نظر آرہا ہے۔80.92  فیصد نئے معاملے ان ہیدس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔

یومیہ بنیاد پر مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 55411نئے معاملے درج ہوئےہیں۔ اس کے بعد چھتیس گڑھ میں 14098 ، اترپردیش میں 12748 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004E9BZ.jpg

جیسا کہ درج ذیل گراف میں دکھایا گیا ہے، 16 ریاستوں میں روزانہ نئے معاملوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005KIUP.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0068CK9.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007MWFU.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008I7CC.jpg

ہندوستان کے فعال معاملوں کی مجموعی تعداد 11080871 تک پہنچ گئی ہے۔یہ ملک میں مجموعی مثبت معاملوں کا 8.29 فیصد  کے بقدرہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال معاملوں کی مجموعی تعداد میں سے 61456 معاملوں کا اضافہ رونما ہوا ہے۔

ملک بھر میں مجموعی  فعال معاملوں میں سے 70.82فیصد معاملے، پانچ ریاستوں یعنی  مہاراشٹر،  چھتیس گڑھ، کرناٹک، اترپردیش اور  کیرالہ میں درج ہوئے ہیں۔  ملک بھر کےمجموعی طورپر فعال معاملوں میں سے 48.57 فیصد معاملے صرف  مہاراشٹر میں درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0094US8.jpg

درج ذیل گراف میں  ہندوستان میں فعال معاملوں میں رونما اضافہ کو  دکھایا گیا ہے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image010TUU7.jpg

ہندوستان میں صحتیاب ہونے  والے مریضوں کی کل تعداد آج 12081443ہے۔ قومی سطح پر صحتیابی کیشرح90.44 فیصد ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں90584مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

یومیہ بنیا دپر اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں 893 اموات درج ہوئی ہیں۔

86.41فیصد اموات نے معاملے دس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔  مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (309) اموات ہوئی ہیں۔ اس کے بعد چھتیس گڑھ میں  یومیہ 123 اموات کے معاملے درج ہوئے ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image011TUMD.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  10 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ان میںدمن و دیو اور دادر و نگر حویلی،ناگالینڈ،  تریپورہ، میگھالیہ،سکم، میزورم، منی پور، لکش دیپ،انڈمان و نکوبار جزائر، اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More