20 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 175.46 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے

Urdu News

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7 لاکھ سے زیادہ (7,00,706) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 175.46(1,75,46,25,710)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,98,99,635  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,693

دوسری خوراک

99,52,973

احتیاطی خوراک

40,49,502

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,07,927

دوسری خوراک

1,74,18,259

احتیاطی خوراک

59,11,252

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,36,77,342

دوسری خوراک

2,17,30,069

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,03,74,397

دوسری خوراک

43,59,27,908

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,20,44,355

دوسری خوراک

17,83,73,700

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,62,13,826

دوسری خوراک

11,11,19,012

احتیاطی خوراک

90,24,495

احتیاطی خوراک

1,89,85,249

کل تعداد

1,75,46,25,710

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 37901 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,21,24,284)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 98.33  فیصد ہے۔

گذشتہ گھنٹے میں 16,051  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 2,02,131  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.47   فیصد ہے۔

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 8,31,087  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر76.01 کروڑ (76,01,46,333) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت2.12 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.93   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More