17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ہوا کی کوالٹی بہتر ہو رہی ہے ، لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں : ڈاکٹر ہرش وردھن

Urdu News

نئی دہلی۔ ہوا کی کوالٹی میں پچھلے دو دنوں میں بہتری پر زور دیتے ہوئے، ماحولیات، جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ دلی کے لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اس لیے کہ فضائی آلودگی کو ختم کرنے کے لیے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے۔

آج میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ گریڈیڈ رسپانس ایکش پلان متعلقہ ریاستوں ، میونسپل اور سول اداروں کے ذریعہ لازمی طور پر لاگو کیا جانا چاہیے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More