12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

یوم تاسیس کے موقع پر تری پورہ کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی۔ جنوری ؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تری پورہ کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ تری پورہ کی شاندار تاریخ رہی ہے اور یہاں کے نوجوان محنتی ہیں جن کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہم عہدبستہ ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More