19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

یوم فوج کے موقع پر وزیراعظم نے فوج کو سلامی پیش کی

PM greets the nation in Sanskrit on Sanskrit Day
Urdu News

نئی دہلی، 15جنوری 2017؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم فوج کے موقع پر ہندوستانی فوج کے بے مثال حوصلے اور خدمات کو سلامی پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یوم فوج کے موقع پر فوجیوں ، جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج محاذ پر ہمیشہ ملک کی رہنمائی کرتی ہے چاہے وہ ملک کی خود مختاری کی حفاظت ہو یا آفات ناگہانی کے دوران عوام کی مدد کا معاملہ ، وہ ملک کی رہنمائی کرتی ہے۔

اس موقع پر ہم اپنی فوج کی خدمات کو فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں تاکہ ملک کے 125 کروڑ عوام امن و سکون سے زندگی جی سکیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More