نئی دہلی، یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے دسمبر 2018 کے دوران بھرتی کے نتائج کو قطعی شکل دے دی ہے۔ جن امیدواروں کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے انہیں ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔
نتائج کی تفصیلات ، یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) اور پی آئی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔