نئی دہلی، خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کی مرکزی وزیر محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ کامرس اور صنعت کی وزارت کی صنعتی پالیسی اور فروغ ( ڈی آئی پی پی ) کے محکمے کے مطابق 11-2010 ء سے 17-2016 ء کے دوران خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں 6492.19 ملین امریکی ڈالر کی ایف ڈی آئی حصص کی آمد ہوئی ۔ خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں نے 100 فی صد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری قابل اطلاق قوانین / سیکٹولر ضابطوں / ریگولیشن / سکیورٹی شرطوں کے مطابق از خود روٹ کے ذریعے اجازت دی گئی ہے ۔ 15-2014 ء میں اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے مرکزی اعداد و شمار کے دفتر کی طرف سے کئے گئے صنعتوں کے تازہ سالانہ سروے کے مطابق درج شدہ خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی اکائیوں کے ذریعے کل سرمایہ کاری 36843371 لاکھ روپئے رہی ۔ 15-2014 ء میں خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں میں ریاست کے اعتبار سے کی گئی سرمایہ کاری درج ذیل ضمیمہ دی گئی ہے ۔
سینٹرل اسٹیسٹک آفس کے ذریعے کئے گئے صنعتوں کے سالانہ سروے کے تحت سروے کے مطابق اندراج شدہ فوڈ پروسیسنگ یونٹوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ۔ 11-2010 ء میں یہ تعداد 35838 تھی ، جو 15-2014 ء میں بڑھ کر 38603 ہو گئی ۔
15-2014 ء میں درج شدہ خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی اکائیوں میں کی گئی ریاستی اعتبار سے سرمایہ کاری :
نمبر شمار | ریاست | لگایا گیا سرمایہ ( لاکھ روپئے میں ) |
1 | انڈ مان و نکوبار جزائر | 733 |
2 | آندھرا پردیش | 2303736 |
3 | اروناچل پردیش | 6822 |
4 | آسام | 802132 |
5 | بہار | 688407 |
6 | چنڈی گڑھ | 7251 |
7 | چھتیس گڑھ | 355497 |
8 | دادر اور نگر حویلی | 2337 |
9 | دمن اور دیو | 33297 |
10 | قومی راجدھانی خطہ دہلی | 651151 |
11 | گوا | 152223 |
12 | گجرات | 2568716 |
13 | ہریانہ | 2054238 |
14 | ہماچل پردیش | 296996 |
15 | جموں و کشمیر | 112583 |
16 | جھار کھنڈ | 124541 |
17 | کرناٹک | 3227013 |
18 | کیرلا | 703629 |
19 | مدھیہ پردیش | 1218209 |
20 | مہاراشٹر | 6749766 |
21 | منی پور | 5537 |
22 | میگھالیہ | 44828 |
23 | ناگا لینڈ | 1938 |
24 | اڈیشہ | 333689 |
25 | پانڈیچری | 70505 |
26 | پنجاب | 2298109 |
27 | راجستھان | 953902 |
28 | سکم | 18285 |
29 | تمل ناڈو | 2809159 |
30 | تیلنگانہ | 1008565 |
31 | تری پورہ | 20030 |
32 | اتر پردیش | 5119369 |
33 | اترا کھنڈ | 506498 |
34 | مغربی بنگال | 1593680 |
میزان | 368,43,371 |