16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

15اگست کو اپنی تقریر کیلئے وزیر اعظم نے عوام سے رائے مانگی

प्रधानमंत्री ने 15 अगस्‍त के लिए अपने भाषण के लिए विचार आमंत्रित किए
Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 15 اگست 2017 کو قوم کے نام اپنےخطاب کیلئے عوام سے اپنے افکارو خیالات بھیجنے کیلئے کہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک کے عوام سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ نریندرمودی ایپ پر بنائے گئے خصوصی اوپن فورم میں جا کر یوم آزادی کی تقریر کیلئے اپنے خیالات کو شیئر کریں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘ 15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے جب میں قوم کو خطاب کرتاہوں، تو میں صرف ایک ذریعہ ہوتا ہوں۔ 125 کروڑ ہندوستانیوں کی آواز ہوتا ہوں۔ نریندرمودی ایپ http://nm4.in/dnldapp پر بنائے گئے خصوصی اوپن فورم پر جا کر 18 اگست کی تقریر کیلئے اپنے خیالات شیئر کریں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More