26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

15 اگست سے 28جنوری 2018 تک کوٹ ڈی آئیوائر، لائبریا میں فیسٹیول آف انڈیا کا انعقاد

15 अगस्त, 2017 से 28 जनवरी, 2018 तक लाइबेरिया के कोटे डी आईवरी तथा गिनिया में भारत महोत्सव का आयोजन
Urdu News

نئی دہلی۔ 15 اگست (2017 سے 28 جنوری 2018) تک کوٹ ڈی آئیوائراور لا ئبریا نیس گیونیا سے متعلق ممالک میں فیسٹیول آف انڈیا کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اس فیسٹیول میں ہندوستان کے تہذیبی تنوع یعنی کلا سکی اور لو ک رقص کی نمائش ہو گی ۔ کو ٹ ڈی آئیوائر کے 4 شہر ابد جان، یاما سکرو اور گرانڈ باسم نیز ڈالوا اور لائبریا کے مونرو ویا اور گیونیا کے کو نا کری کے راجدھانی شہروں میں ان پروگراموں کا انعقاد ہو گا ۔ اس کے بعد ان پروگراموں کا مظاہرہ ہوگا :

1. دی بھوانی شنکر کی قیا دت میں بھارت نا ٹیم رقص گروپ کے ذریعہ اپنے فن کا مظاہرہ( 15 سے 16 اگست 2017)

2. اوستھی نائر کی قیادت میں مو ہنی اٹم رقص گروپ کے ذریعہ اپنے فن کا مظاہرہ (22سے 25 ستمبر 2017)۔ یہ گروپ لا ئبریا کے موروویا میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا ۔

3. ارونا چل پردیش کا لوک رقص رنچن ڈروما (27 سے 30 اکتوبر 2017)۔یہ گروپ گیو نیا کے کو نا کری میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر ے گا ۔

4. بی سنجیتا دیوی کی قیادت میں منی پوری رقص گروپ (26 سے 28 جنوری 2018) اپنے فن کا مظاہرہ کر ے گا ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More