نئی دہلی، پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پہل اسکیم کے تحت ایل پی جی صارفین کے لئے مجاز سبسڈی براہ راست صارفین کے بینک کھاتوں میں منتقل کردی گئی ہے۔یہ سبسڈی 28-12-2018 کو بینک کھاتے میں اسی صورت میں جب بینک کھاتے میں آدھار نمبر موجود ہو کی بنیاد پر یا تو آدھار ٹرانسفر کمپیلنٹ ( اے ٹی سی) یا بینک ٹرانسفر کمپیلنٹ( بی ٹی سی) کے ذریعہ منتقل کی گئی ہے۔یہ 25.17 کروڑ ایل پی جی صارفین میں سے 23.24 کروڑ صارفین پہل اسکیم میں شامل ہوگئے ہیں اور وہ اپنے درج شدہ بینک کھاتوں میں سبسڈی حاصل کررہے ہیں۔28–12-2018 کو کیش ٹرانسفر کمپیلنٹ کنزیومر کی تفصیلات ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے اعتبار سے نیچے دی گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سبسڈی کی غیر منتقلی سے متعلق کچھ شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔تاہم یہ معاملہ نیشنل پمنٹ کارپوریشن آف انڈیا این پی سی ٹی سامنے سے اٹھایا گیا ہے۔مزید یہ کہ صارف کو بینک اکاؤنٹ ٹرانسفر کمپیلنٹ طریقےکے ذریعہ سبسڈی حاصل کرنے کا متبادل بھی دیا گیا ہے۔
2016-17،2017-18 اور 2018-19(پہلے نصف تک) کے دوران دہلی میں گھریلو ایل پی جی پر فی سلینڈر اوسط سبسڈی کی تفصیلات نیچے دی گئی ہیں:
اشیاء |
2016-17 |
2017-18 |
2018-19 (پہلے نصف تک) |
||
اوسط سبسڈی( روپے فی سلینڈر) |
108.78 روپے |
173.41 روپے |
219.12 روپے |
||
28-12-2018 تک صارفین کی نقدی کی منتقلی کی شکایت کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعتبار سے تفصیلات |
|||||
ریاست اورمرکز کے زیر انتظام علاقے |
صارفین کی نقدی کی منتقلی کی شکایت |
||||
انڈمان ونکوبار آئس لینڈ |
77,818 |
||||
آندھرا پردیش |
124,39,235 |
||||
اروناچل پردیش |
1,83,557 |
||||
آسام |
57,39,498 |
||||
بہار |
147,75,060 |
||||
چنڈی گڑھ |
2,48,799 |
||||
چھتیس گڑھ |
45,32,328 |
||||
دادر اور ناگر حویلی |
79,093 |
||||
دمن اور دیو |
56,932 |
||||
دہلی |
40,48,059 |
||||
گوا |
4,09,782 |
||||
گجرات |
83,56,307 |
||||
ہریانہ |
59,10,345 |
||||
ہماچل پردیش |
14,72,395 |
||||
جموں وکشمیر |
25,76,521 |
||||
جھارکھنڈ |
45,77,010 |
||||
کرناٹک |
129,64,691 |
||||
کیرالا |
78,59,184 |
||||
لکش دیپ |
6,640 |
||||
مدھیہ پردیش |
121,83,980 |
||||
مہاراشٹر |
230,90,785 |
||||
منی پور |
4,51,155 |
||||
میگھالیہ |
2,79,275 |
||||
میزورم |
2,20,364 |
||||
ناگالینڈ |
1,63,764 |
||||
اڈیشہ |
68,69,852 |
||||
پڈوچیری |
3,47,111 |
||||
پنجاب |
75,79,378 |
||||
راجستھان |
130,34,267 |
||||
سکم |
1,20,683 |
||||
تامل ناڈو |
188,42,855 |
||||
تلنگانہ |
93,45,037 |
||||
تریپورہ |
6,38,035 |
||||
اترپردیش |
320,65,318 |
||||
اتراکھنڈ |
21,53,074 |
||||
مغربی بنگال |
186,59,884 |