9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

3 دسمبر 2018 سے شروع ہوگی ایکس کاپ انڈیا-2018

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستانی فضائیہ اور امریکی فضائیہ کے درمیان ہونے والی دو طرفہ مشترکہ مشقوں کی سیریز میں  ایکس کاپ انڈیا -2018 چوتھا ایڈیشن ہے جو کہ ہندوستان میں کی جائیں گی۔ پہلی بار فضائیہ کے دو اڈوں کلائی کنڈا اور پانا گڑھ میں 3 سے 14 دسمبر 2018 تک فوجی مشقوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ امریکی فضائیہ 12 ایکس ایف 15 سی/ ڈی اور 3 ایکس سی-130 کے ساتھ شرکت کر رہی ہے جبکہ ہندوستانی فضائیہ ایس یو-30 ایم کے آئی، جیگوار، میراژ 2000 سی-130 جے اور اواکس کے ساتھ شرکت کر رہی ہے۔

اس مشق کا مقصد عملی  جانکاری فراہم کرانا اور  کارروائی سےمتعلق صلاحیت میں اضافے کے لیے بہترین طریقہ کار کا باہمی تبادلہ کرنا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More