19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

76فیصد نئے اور مصدقہ معاملات صرف 10 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں تک محدود

Urdu News

نئی دلّی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 86961 نئے معاملات کی  خبر موصول ہوئی ہے۔ نئے اور مصدقہ معاملات میں سے 76فیصد کا تعلق صرف 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام کے علاقوں سے ہے۔

صرف مہاراشٹر میں20 ہزار اور آندھرا پردیش میں 8 ہزار سے زائد معاملات سامنے آئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1130 اموات درج رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ 10 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 فیصد اموات رونما ہوئی ہیں۔

مہاراشٹر میں 455 اموات اور کرناٹک اور اترپردیش میں بالترتیب 101 اور 94 اموات رونما ہوئی ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More