16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

7ستمبر 2017کو بھارتی باسکٹ میں خام تیل کی عالمی قیمت 53.39فی بیرل امریکی ڈالرکے بقدررہی

Urdu News

نئی دہلی : پیٹرولیم اورقدرتی وزارت کے تحت پیٹرولیم منصوبہ بندی اور تجزیہ سیل ( پی پی اے سی ) نے خام تیل کی عالمی قیمت کے سلسلے میں بھارتی باسکٹ کی قیمت کا اعلان کردیاہے اور یہ قیمت 7ستمبر ،2017کو 53.39فی بیرل امریکی ڈالرکے بقدررہی ۔ یہ قیمت 6 ستمبر 2017کو اس محکمہ کی جانب سے شائع کی گئی قیمت یعنی 52.97امریکی ڈالرفی بیرل کے مقابلے میں قدرے زائد ہے ۔

          روپے کے زمرے میں بھارتی باسکٹ کی قیمت میں 7ستمبر ،2017کو اضافہ ہوا اور 6 ستمبر 2017کے مقابلے میں یعنی

 3401.13روپے فی بیرل کے مقابلے میں یہ قیمت بڑھ کر 3418.64روپے فی بیرل ہوگئی ۔ روپیہ 7ستمبر ،2017کو مضبوط ہوکر 64.03فی امریکی ڈالر پربند ہواجب کہ7 ستمبر 2017کو روپیہ کی مالیت 64.21روپے فی امریکی ڈالرتھی ۔ درج ذیل گوشوارے میں اس سلسلے کی تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں :

تفصیلات اکائی 7ستمبر ،2017کو قیمت

پچھلا کاروباری دن 6.09.2017کو

خام تیل

(بھارتی باسکٹ )

($/bbl)              53.39           (52.97)
(Rs/bbl)             3418.64       (3401.13)
شرح مبادلہ (Rs/$)              64.03           (64.21)

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More