12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

89 فیصد ایم جی نریگا مزدوروں کی اجرتوں کی ادائیگیاں15دن کے اندر کی گئیں

Urdu News

نئی دہلی،؍مئی،دیہی ترقیات کی وزارت ریاستی سرکاروں کے اشتراک سے ایم جی نریگا مزدوروں کو بروقت اجرتوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ وقت پر اجرتوں کی ادائیگی ایک بڑا تشویش کا معاملہ ہے۔ رواں مالی سال میں 20.88 کروڑ افراد کے لئے اب تک کام کے دن پیدا کئے گئے ہیں۔ کام کے 15 دن کے اندر 89.08 فیصد اجرت کی ادائیگیاں کی گئیں۔ پڈوچیری سمیت 22 ریاستوں سے نیشنل الیکٹرانک فنڈ مینجمنٹ نظام کے ذریعے براہ راست اجرت حاصل کیں۔ وزارت ریاستوں کے ساتھ اشتراک اس بات کی مسلسل کوشش کررہی ہے کہ ایم جی نریگا مزدوروں کی اجرتوں کی ادائیگی بروقت ان کے آدھار سے جڑے بینک کھاتوں میں براہ راست منتقل ہوجائے۔ (17-05-م ن۔ح ا۔ق ر۔2017) U-2281,

Related posts

8 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More