نئیدہلی؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی اپنے روس کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل جو بیان دیئے ہیں وہ حسب ذیل ہے :
’’روس کے دوستوں کو مبارکباد۔ امید کرتا ہوں کہ کل سے سوچی کا میرا دورہ اور صدر پتن کے ساتھ میری ملاقات ہوگی۔ ان کے ساتھ ملاقات کرنا ہمیشہ باعث مسرت رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ صدر پتن کے ساتھ بات چیت ہندوستان اور روس کے درمیان مراعتی اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گی۔‘‘