نئی دہلی۔ ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش میں فہرست رائے دہندگان میں جعلی ناموں سے متعلق شکایات کی جانچ کے لیے دو ٹیم تشکیل دی ہے ۔ کمیشن کے حکم نامے کی تفصیل مندرجہ ذیل لنک میں دیکھی جا سکتی ہے :
http://eci.nic.in/eci_main1/current/OrderMP_03062018.pdf
دونوں ٹیموں کو 07 جون 2018 تک اپنی رپورٹ جمع کرنے کے لیے کہا گیا ہے ۔