16.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارتی کرنسی کے مقابلے میں مختلف غیرملکی کرنسیوں کے زرمبادلہ کے متعلق نرخ کی مشتہری

Urdu News

نئی دہلی: کسٹمس ایکٹ 1962( 1962کا 52واں ) کی دفعہ 14کے  تحت تفویض کردہ اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے اور بالواسطہ ٹیکسوں اورکسٹم سے متعلق مرکزی بورڈ ( سی بی آئی سی) نمبر 2018/43۔کسٹم ( این ٹی ) مورخہ 17مئی ،2018کو نظرانداز کرتے ہوئے سواان معاملوں کے جن کا اطلاق اس سے قبل عمل میں آچکاہے یا جن کا سدباب کیاجاچکاہو، بالواسطہ ٹیکسوں   اورکسٹم کے مرکزی بورڈ( سی بی آئی سی ) نے اس نوٹیفیکیشن کے ذریعہ اس امرکا تعین کیاہے کہ وہ درج ذیل گوشوارے نمبر 1اور 2کے تحت  مخصوص غیرملکی کرنسیوں کے کالم نمبر 2میں بھارتی کرنسی کے سلسلے میں  ہرایک غیرملکی کرنسی کے زرمبادلہ کا نرخ اور غیرملکی کرنسی کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کا نرخ 8جون ،2018سے درج ذیل گوشواروں کے مطابق یعنی کالم تین کے لحاظ سے نافذالعمل ہوگا جس کا تعلق درآمدشدہ اوربرآمدشدہ سازوسامان سے ہوگا۔

گوشوارہ -1

نمبرشمار غیرملکی کرنسی غیرملکی کرنسی کی ایک اکائی کا زرمبادلہ کا

 نرخ جوبھارتی روپے کے مساوی ہوگا

(2) (3)
(a) (b)
(درآمدشدہ سازوسامان) (برآمد شدہ سازوسامان)
1. آسٹریلیا کا ڈالر 52.60 50.25
2. بحرین کا دینار 183.40 171.65
3. کینڈاکا ڈالر 52.80 50.90
4. چین کا یووان 10.65 10.30
5. ڈین مارک کا کرونر 10.80 10.40
6. یورو 80.55 77.55
7. ہانگ کانگکا ڈالر 8.70 8.40
8. کویت کا دینار 229.25 214.40
9. نیوزی لینڈ کا ڈالر 48.50 46.30
10. ناروے کا کرونر 8.45 8.15
11. پاونڈاسٹرلنگ 91.60 88.30
12. قطرکاریال 19.00 17.95
13. سعودی عرب کا ریال 18.45 17.30
14. سنگاپورکا ڈالر 51.10 49.55
15. جنوبی افریقہ کا رینڈ 5.45 5.10
16. سویڈن کا کرونر 7.80 7.55
17. سوئٹزرلینڈ کافرینک 69.40 66.65
18. متحدہ عرب امارات کا درہم 18.85 17.65
19. امریکی ڈالر 67.85 66.15

II گوشوارہ-

نمبرشمار غیرملکی کرنسی غیرملکی کرنسی کی 100اکائیوں کا زرمبادلہ جوہندوستانی روپے کے مساوی ہوگا
(2) (3)
(a) (b)
(درآمدشدہ سازوسامان ) (برآمدشدہ سازوسامان)
1. جاپان کا ین 62.10 59.75

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More