15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خریف فصلوں کی بوائی 165.21 لاکھ ہیکٹئر رقبہ سے متجاوز

Urdu News

نئی دہلی، ریاستوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق تک خریف فصلوں کی کل بوائی کا رقبہ 165.21 لاکھ ہیکٹئر ہے ، جبکہ اس کے مقابلے میں گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ 210.75 لاکھ ہیکٹئر تھا۔

رپورٹوں کے مطابق دھان کی بوائی 26.91 لاکھ ہیکٹئر، دالوں کی 10.72 لاکھ ہیکٹئر، موٹے اناج  23.89 لاکھ ہیکٹئر، گنا50.01 لاکھ ہیکٹئر اور کپاس 32.20لاکھ ہیکٹئر میں کی گئی ہے۔

اب تک جتنے رقبے پر بوائی ہوئی ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت میں جتنے رقبے پر بوائی کی گئی تھی، اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

لاکھ ہیکٹئر

فصلیں

19-2018 میں بوائی کا رقبہ

18-2017 میں بوائی کا رقبہ

دھان

26.91

30.02

دالیں

10.72

18.18

موٹے اناج

23.89

34.02

تلہن

14.55

26.00

گنا

50.01

49.48

جوٹ اور میسٹا

6.93

6.94

کپاس

32.20

46.10

کل میزان

165.21

210.75

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More