17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

در آمد شدہ اور برآمداتی اشیاء اور ساز و سامان کے لئے غیر ملکی زر مبادلہ کی شرح تبادلہ کا نوٹفکیشن

Urdu News

نئی دہلی: آبکاری اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے کسٹمز ایکٹ ، 1962 ء ( 1962  کا 52  واں ) کے تحت دفعہ 14  کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز آبکاری و کسٹمز کے مرکزی بورڈ کی جانب سے 16  اگست ، 2018 ء  کو جاری نوٹفکیشن نمبر 74 / 2018 – کسٹمز ( این ٹی ) کو نظر انداز کرتے ہوئے ، ایسے تمام امور کے علاوہ ، جو اس سے قبل انجام دیئے گئے ہوں ، آبکاری و کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ  درج ذیل  جدول نمبر ایک اور  جدول  کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں یعنی اگر انہیں بھارتی کرنسی میں بدلا جائے یا اُن کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ، 07 ستمبر ، 2018 ء   سے درج ذیل شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمد شدہ اور برآمداتی اشیا سے ہی ہو گا ۔

جدول  ۔ I

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپئے  کے برابر ہو گی
1  ) 2 ) 3 )
( اے ) ( بی )
در آمد شدہ اشیاء بر آمد شدہ اشیاء
1 ۔  آسٹریلیائی ڈالر 52.75 50.45
2 ۔  بحرین کا دینار 196.30 184.10
3 ۔  کینڈا کا ڈالر 55.50 53.55
4 ۔ چین کا یوان 10.65 10.30
5 ۔ ڈنمارک کا  کرونر 11.40 11.00
6 ۔  یورو 85.05 81.80
7 ۔  ہانگ کانگ کا ڈالر 9.30 8.95
8 ۔  کویت کا دینار 244.55 229.10
9 ۔  نیوزی لینڈ کا ڈالر 48.60 46.40
10 ۔  ناروے کا کرونر 8.70 8.40
11 ۔  پاؤنڈ اسٹرلنگ 94.30 91.05
12 ۔ قطری  ریال 20.35 19.05
13 ۔ سعودی عرب کا ریال 19.75 18.50
14 ۔  سنگا پور کا ڈالر 53.05 51.15
15 ۔   جنو بی افریقہ کا رینڈ 4.80 4.50
16 ۔  سو ئیڈش  کرونر 8.05 7.80
17 ۔  سوئس فرینک 75.35 72.45
18 ۔ متحدہ عرب امارات کا درہم 20.15 18.90
19 ۔  امریکی ڈالر 72.55 70.85

جدول ۔ II

Iنمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کی  100   یونٹیں ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپئے  کے برابر ہوں گی
1  ) 2 ) 3 )
( اے ) ( بی )
در آمد شدہ اشیاء بر آمد شدہ اشیاء
1 ۔  جاپان کا یَن 65.60 63.20

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More