Urdu News by admin0 Share نئی دہلی، ستمبر 2018 کے مہینے کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے ذریعے بھرتی نتائج کو حتمی شکل دی گئی۔ سفارش کردہ امیدوار وں کو ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یو پی ایس سی کی ویب سائٹ دیکھیں۔