17 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خوراک اور زراعت کی تنظیم (ایف اے او) کونسل نے 2023 میں باجرے کا بین الاقوامی سال منانے کی بھارت کی تجویز کو منظوری دی

Urdu News

          زراعتاورکسانوںکیبہبودکےمرکزیوزیرجنابرادھاموہنسنگھنےکہاہےکہخوراکاورزراعتکیتنظیم (ایفاےاو) کونسلکے 160 ویںاجلاسمیں،جوروممیںجاریہے، 2023 میںباجرےکابینالاقوامیسالمنانےکیبھارتکیتجویزکومنظورکرلیاہے۔ تمامہندوستانیوںکیجانبسےوزیرموصوفنےانملکوںکاشکریہاداکیاہےجنہوںنےاسسلسلےمیںحمایتکیہے ۔ انہوںنےمزیدکہاکہاسسےخوراکاورتغذیےکیکفالتکےلئےایسےتغذیےسےبھرپورموٹےاناجوںکوپھرسےکھانوںمیںشاملکرنےکےلئےعالمیبیداریپیداکرنےمیںمددملےگی۔ اوراسطرحآبوہوامیںتبدیلیسےعالمیسطحپردرپیشچیلنجوںسےابھرنےکاموقعملےگا۔

وزیرموصوفنےکہاکہمودیحکومتکےدورمیںبھارتکیزرعیڈپلومیسیمیںبہتریآئیہے۔ بینالاقوامیسطحپریہحمایتایسےوقتمیںسامنےآئیہےجبکہبھارتسال 2018 کوباجرےکاقومیسالکےطورپرمنارہاہےتاکہتغذیےسےبھرپورایسےموٹےاناجوںکیپیداواراوراستعمالکوفروغدیاجاسکے۔ اسکےعلاوہباجرےکیکمازکمامدادیقیمتمیںبھیاضافہکیاگیاہے۔ موٹےاناجوںمیںجوار،باجرا،راگیاوردیگرتغذیہبخشاناجشاملہیں۔

اسکےعلاوہایفاےاوکونسلنے 2020 اور 2021 کےلئےاقواممتحدہکےعالمیخوراکپروگرام (ڈبلیوایفپی ) کےایگزکیٹیوبورڈمیںبھارتکیرکنیتکوبھیمنظوریدیہےجسکےلئےوزیرموصوفنےدوسرےممبرملکوںکاانکیحمایتکےلئےشکری

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More