21.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے میں بہار میں ڈالےجائیں گے ووٹ

Urdu News

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں   بہار میں  پانچ پارلیمانی حلقوں  (پی سی) یعنی سیتا مڑھی ، مدھو بنی ، مظفر پور، سارن  اور حاجی پور میں  6 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔    چھ خواتین سمیت   82 امیدوار  پانچ لوک سبھا سیٹوں کے لئے  میدان میں ہیں۔

دستیاب کرائے گئے ڈیٹا کے  مطابق  ان پانچ پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان  کی کل تعداد  8766722 (8749847 جنرل  اور  16875 سروس ووٹرس) ہے۔  ان میں سے  4678401 مرد ، 4088096 خواتین  اور 225 تیسری صنف کے رائے دہندگان ہیں۔ ریاست میں پانچویں مرحلے کے انتخابات کے لئے    8899 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔

پارلیمانی  حلقے کے اعتبار سے  رائے دہندگان کی تفصیلات ،   امیدواروں کی تعداد اور نام    پولنگ اسٹیشنوں  کی تعداد درج ذیل ہے۔

بہار میں  عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کی حلقے کے اعتبار سے تفصیلات

پارلیمانی حلقے

رائے دہندگان

پولنگ بوتھوں کی تعداد

الیکشن لڑ رہے امیدواروں کی تعداد

مرد

خاتون

تیسری صنف

کل

سیتامڑھی

927085

823630

56

1750771

1,776

20

مدھوبنی

944657

846458

51

1791166

1,837

17

مظفر پور

920017

807730

32

1727779

1,748

22

سارن

891660

770235

27

1661922

1,711

12

حاجی پور (شیڈول کاسٹ)

978961

839189

59

1818209

1,827

11

کل

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image002NOWL.gif

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image003OTMF.gif

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0045S5T.gif

بہار میں پانچویں مرحلے کے انتخابات ۔الیکشن لڑ رہے امیدواروں کی فہرست

پارلیمانی حلقے

نمبر شمار

امیدوار کا نام

پارٹی

نشان

سیتامڑھی

  1. 1۔تسلیم شدہ  قومی اور ریاستی  سیاسی پارٹیوں کے امیدوار

1

ارجن رے

راشٹریہ جنتا دل

ہری کین لیمپ

2

جسیم احمد

بہوجن سماج پارٹی

ہاتھی

3

سنیل کمار پنٹو

جنتا دل (متحدہ)

تیر

II. اندراج شدہ سیاسی پارٹیوں  کے امیدوار (تسلیم شدہ  قومی  اور ریاستی سیاسی پارٹیوں  کے علاوہ  )

4

برج کشور

آل انڈیا فاروڈ بلاک

شیر

5

موہن ساہ

کسان پارٹی آف انڈیا

پریس

6

رگھوناتھ کمار

عا  م آدمی پارٹی

جھاڑو

7

رویندر کمار چندرا  عرف ڈاکٹر راجا بابو

بھارتیہ مترا پارٹی

کھانے کی تھالی

8

راج کشور پرساد

پروٹسٹ  بلا ک انڈیا

گیس سلینڈر

9

سریندر کمار

بجی کنچل وکاس پارٹی

انگور

(iii) دیگر امیدوار

10

امت چودھری عرف مادھو چودھری

آزاد

آٹو رکشا

11

چندریکا پرساد

آزاد

ٹرک

12

ڈاکٹرجنید خان

آزاد

الماری

13

ٹھاکر چندن کمار سنگھ

آزاد

چین

14

دھرمیندر کمار

آزاد

فٹبال کھلاڑی

15

نند کشور  گپتا

آزاد

سلائی مشین

16

مہیش نندن سنگھ

آزاد

موتیوں کا ہار

17

رمیش کمار مشرا

آزاد

گنا کسان

18

لال بابو پاسوان

آزاد

آری

19

ونود ساہ

آزاد

ہیلی کاپٹر

20

ششی کمار  سنگھ

آزاد

کیمرہ

پارلیمانی حلقے

نمبر شمار

امیدوار کے نام

پارٹی

نشان

مدھوبنی

(i)تسلیم شدہ  قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں   کے امیدوار

1.

اشوک کمار یادو

بھارتیہ جنتا پارٹی

کمل

(ii)  اندراج شدہ سیاسی پارٹیوں کے امیدوار   (تسلیم شدہ   قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے علاوہ)

2

آنند کمار جھا

اکھل بھارتیہ مہیلا پارٹی

ہیرا

3

محمد خالق انصاری

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی   (لوہیا)

چابی

4

دھنیشور مہتو

بھارتیہ مترا پارٹی

کھانے کی تھالی

5

بدری کمار  پربے

وکاس شیل انسان پارٹی

آدمی اور بادبان  کے ساتھ کشتی

6

رنجیت کمار

بہوجن مکتی پارٹی

چارپائی

7

رام سوروپ بھارتی

ووٹرس پارٹی انٹرنیشنل

گیس سلنڈر

8

ریکھا رنجن یادو

ری پبلکن پارٹی آف انڈیا (اے)

سلائی مشین

9

ستیش  چندر جھا

پوروانچل  جنتا پارٹی (سیکولر)

وائلن

10

سبھا ش چندر جھا

راشٹریہ  جن سنھباونا  پارٹی

گوبھی کا پھول

(iii) دیگر امیدوار.

11

انل کمار ساہ

آزاد

موتیوں کا ہار

12

ابوبکر رحمانی

آزاد

الماری

13

ابھیجیت کمار سنگھ

آزاد

بلے باز

14

راجو کمار راج

آزاد

آٹو رکشا

15

ودیا ساگر منڈل

آزاد

مائیک

16

ڈاکٹر شکیل احمد

آزاد

ہیلی کاپٹر

17

ہیما جھا

آزاد

بلا

پارلیمانی حلقے

نمبر شمار

امیدوار کا نام

پارٹی

نشان

مظفر پور

(i تسلیم شدہ  قومی اور ریاستی سیاسی پارٹی    کے امیدوار

1

اجے نشاد

بھارتیہ جنتا پارٹی

کمل

2

سورن لتا دیوی

بہوجن سماج پارٹی

ہاتھی

(ii)  اندراج شدہ سیاسی پارٹیوں کے امیدوار   (تسلیم شدہ   قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے علاوہ)

3

انرودھ سنگھ

آل انڈیا فاروڈ بلاک

شیر

4

جوہرآزاد

بہوجن مکتی پارٹی

چارپائی

5

دیویندر راکیش

بجی کنچل وکاس پارٹی

انگور

6

دھرمیندر پاسوان

بھارتیہ مومن فرنٹ

گلاس  ٹمبلر

7

نند ن کمار

جنتا پارٹی

ایئر کنڈیشنر

8

ناگیشور پرساد سنگھ

راشٹریہ راشٹروادی پارٹی

الماری

9

پنکج کمار

آپ اور ہم پارٹی

سیب

10

پردیپ کمار سنگھ

شیو سینا

موتیوں کا ہار

11

محمد ادریس

سوشلسٹ یونیٹی سینٹر آف  انڈیا (کمیونسٹ)

بلا

12

راج بھوشن چودھری

وکاس شیل انسان   پارٹی

آدمی اور بادبان کے ساتھ  کشتی

13

رینو کھاری

جن ادھیکار پارٹی

ڈولی

14

شیو شکتی مونو

بہار لوک نرمان دل

باکس

15

شیو بہار ی سنگھانیہ

بھارت نرمان پارٹی

ٹی وی ریموٹ

16

سکھدیو پرساد

ووٹرس پارٹی انٹرنیشنل

گیس سلینڈر

17

سدھیر کمار جھا

یووا کرانتی کار ی  پارٹی

تربوز

18

سریندر رائے

راشٹریہ ہند سینا

ہیلی کاپٹر

(iii) دیگر امیدوار

19

اجیتنش گوڑ

آزاد

ٹیلی ویژن

20

مکیش کمار

آزاد

بالٹی

21

رتیش پرساد

آزاد

کیلکولیٹر

22

سریش کمار

آزاد

سلیٹ

پارلیمانی حلقے

نمبر شمار

امیدوارکا نام

پارٹی

نشان

سارن

(i)  تسلیم شدہ  قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں    کے امیدوار

1

چندریکا رائے

راشٹریہ جنتا دل

ہری کین لیمپ

2

راجیو پرتاپ ریڈی

بھارتیہ جنتا پارٹی

کمل

3

شیوجی رام

بہوجن سماج پارٹی

ہاتھی

(ii)  اندراج شدہ سیاسی پارٹیوں کے امیدوار   (تسلیم شدہ   قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے علاوہ)

4

اشتیاق احمد

یووا کرانتی کاری پارٹی

تربوز

5

جنید خان

بھارتیہ انسان پارٹی

آٹو رکشا

6

دھرم ویر کمار

بہارلوک نرمان دل

باکس

7

بھیشم کمار رے

پوروانچل مہا پنچایت

بلے باز

8

را ج کشور پرساد

ونچت سماج پارٹی

ٹلر

(iiiدیگر امیدوار

9

پربھات کمار گری

آزاد

لیپ ٹاپ

10

راج کمار رائے(یادو)

آزاد

انگور

11

لالو پرساد یادو

آزاد

سلائی مشین

12

شیو برت سنگھ

آزاد

ٹریکٹر چلاتا کسان

پارلیمانی حلقے

نمبر شمار

امیدوار کا نام

پارٹی

نشان

حاجی پور (درج فہرست ذات)

(i)  تسلیم شدہ  قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں    کے امیدوار

1

اومیش داس

بہوجن سماج پارٹی

ہاتھی

2

دیسائی چودھری

نیشنلسٹ  کانگریس پارٹی

کلاک

3

پشو پتی کما ر پارس

لوک جن شکتی پارٹی

بنگلہ

4

شیو چندر رام

راشٹریہ جنتا دل

ہری کین لیمپ

(ii)  اندراج شدہ سیاسی پارٹیوں کے امیدوار   (تسلیم شدہ   قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے علاوہ)

5

کماری عاشقی

ساتھی اور آپ کا فیصلہ پارٹی

برش

6

جبس پاسوان

سوشلسٹ   یونٹی  سینٹر آف انڈیا (کمیونسٹ)

بیٹری ٹارچ

7

بلیندر داس

جے پرکاش جنتا دل

ڈیژل پمپ

8

راج گیر پاسوان

بجی کنچل وکاس پارٹی

انگور

(iii) دیگرا میدوار

9

اروند پاسوان

آزاد

ایئر کنڈیشنر

10

راج کمار پاسوان

آزاد

ٹیلی فون

11

شیوانی کانت

آزاد

ہیلی کاپٹر

 

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More