18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے ذریعے 52ویں انجینئرس ڈے کے موقعے پر منعقدہ تقریب میں ریلوے بورڈ کے چیئرمین جناب ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا

Urdu News

نئی دہلی، ہنرمندی کی ترقی اور صنعتکاری کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے نے ریلوے بورڈ کے چیئرمین جناب ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا۔ یہ ایوارڈ آج نئی دلی میں انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے ذریعے 52وین انجینئرس ڈے پر منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ انجینئرنگ کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ 52 ویں انجینئرس ڈے کا موضوع ‘‘تبدیلی کے لیے انجینئرنگ ہے’’ ۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001BFPS.jpg

انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے دلی ریاستی مرکز کے چیئرمین جناب دنیش کمار،  انسٹی ٹیوشن آف انجینئرس کے حال ہی کے سابق صدر جناب ششر کمار  بینرجی  اور دیگر کئی معزز انجینئر اس موقعے پر موجود تھے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More