31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹر کے ذریعے نوراتری کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے  ٹوئٹ کیا ہے ‘‘ کل سے، ملک میں نوراتری کا مقدس موقع ہوگا۔ درگا پوجا کی وجہ سے بھی  جشن کا ماحول ہوگا۔ میں اپنے ہم وطنوں کو اس خاص موقع پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More