نئی دہلی، کسٹمز قانون 1962( 1962 کا 52 واں )کی دفعہ 14 میں دیئے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئےنیز راست ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر ، 2019/72 کسٹمز (این ٹی ) مورخہ 3 اکتوبر 2019 کے تحت اس سلسلے میں پہلے کے التزامات کو منسوخ کرتے ہوئے راست ٹیکسوں اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ اس نوٹیفکیشن کے ذریعے یہ طے کرتا ہے کہ درج ذیل جدول نمبر ایک اور جدول نمبر دو کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں یعنی اگر انہیں بھارتی کرنسی میں بدلا جائے یا اُن کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ، 18 اکتوبر ، 2019 ء سے کالم نمبر 3 میں درج شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمد شدہ اور برآمداتی اشیا سے ہی ہو گا ۔
جدول ۔ I
نمبر شمار |
غیر ملکی کرنسی |
غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہو گی |
|
|
(2) |
(3) |
|
|
|
( اے ) |
( بی ) |
|
|
در آمد شدہ اشیاء |
بر آمد شدہ اشیاء |
1. |
آسٹریلیائی ڈالر |
49.65 |
47.45 |
2. |
بحرین کا دینار |
195.75 |
183.60 |
3. |
کینڈا کا ڈالر |
55.10 |
53.15 |
4. |
چین کا یوان |
10.20 |
9.90 |
5. |
ڈنمارک کا کرونر |
10.80 |
10.40 |
6. |
یورو |
80.65 |
77.65 |
7. |
ہانگ کانگ کا ڈالر |
9.30 |
8.95 |
8. |
کویت کا دینار |
242.70 |
227.65 |
9. |
نیوزی لینڈ کا ڈالر |
46.25 |
44.10 |
10. |
ناروے کا کرونر |
7.95 |
7.65 |
11. |
پاؤنڈ اسٹرلنگ |
93.25 |
90.00 |
12. |
قطر کا ریال |
20.25 |
19.00 |
13. |
سعودی عرب کا ریال |
19.65 |
18.45 |
14. |
سنگا پور کا ڈالر |
53.15 |
51.30 |
15. |
جنو بی افریقہ کا رینڈ |
4.95 |
4.65 |
16. |
سویڈش کرونر |
7.45 |
7.20 |
17. |
سوئس فرینک |
73.35 |
70.55 |
18. |
ترکی کا لیرا |
12.50 |
11.75 |
19. |
متحدہ عرب امارات کا درہم |
20.10 |
18.85 |
20. |
امریکی ڈالر |
72.30 |
70.60 |
جدول ۔ II
نمبر شمار |
غیر ملکی کرنسی |
غیر ملکی کرنسی کی سو یونٹیں ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہوں گی |
|
|
(2) |
(3) |
|
|
|
( اے ) |
( بی ) |
|
|
( در آمد شدہ اشیاء کے لئے ) |
( بر آمد ی اشیاءکے لئے ) |
1. |
جاپان کا یَن |
66.95 |
64.45 |
2. |
کوریا کا وون |
6.20 |
5.85 |