22.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے جودھ پور، راجستھان سڑک حادثہ میں لوگوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جودھ پور میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم نے کہا ، “راجستھان کے جودھ پور میں ہونے والے خوفناک سڑک حادثے کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔” انہوں نے حادثے  میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے  کی خواہش کا اظہار کیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More